Category: بلاگ
چئیرمین پی ٹی آئی ایکسکلوسو پوڈکاسٹ

ایک بات سمجھ میں نہیں آرہی۔۔ یہ امر بالمعروف کا بلا تکان تڑکا کیوں لگایا جا رہا ہے جبکہ تقاضا آپکا” نامنظور “ ہے۔ یاد ہے جب آپنے برٹش کیس کی مثال دی جہاں پارلیمنٹیرینز کو زیادہ جرمانہ ہوا تھا۔۔ اور جہاں سکینڈینیوین شہری سڑک پر آپکو کاغذ پھینکنے پر ٹوکتا ہے اور جہاں نیوٹرل کو حق اور باطل میں تفریق کی تلقین کرتے ہیں .. جہاں آپ لاکھوں کے مجمع سے اپنی ایک پکار پر لبیک کہتے ہوئے علمِ احتجاج بلند کر نے کی امید رکھتے ہیں ۔ کیونکہ آپ اپنی آخری سانس تک ان لوگوں کے خلاف لڑنے کا عہد کرچکے ہیں۔۔۔اسے برائی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا کہتے ہیں۔۔ ہاتھ سے اسے روکنا کہتے ہیں۔ امر بالمعروف نہیں کہتے۔۔۔ آپ صحیح الفاظ سے ناواقف یا خوفزدہ تو شائد نہیں ہیں۔۔ کیا آپ کنفیوز ہیں؟؟؟
الہ دین کے چراغ کا جن

watching movie with a friend

Did I miss something, Commander? I thought we just saved the dock.
شاعری ۔ آل احمد سرور
پار سال میں حسب معمول اپنی خیالی رزم گاہ میں نہ سمجھ آنے والے آسان سوال پر غور کر رہی تھی کہ حقیقت کے ادراک کے سفر میں بصیرت پہلا پڑاؤ ہے یا مسرت؟ یا دونوں بیک وقت اس ادراک کا حصہ ہیں؟ اس دوران گوگل سے سوال جواب کرتے کرتے میں آل احمد سرور کی اس کتاب تک پہنچی تھی۔ عنوان دیکھ کر مجھے جو مفہوم سمجھ آیا تھا کتاب اس بارے میں نہیں ہے۔ کتاب اصل میں اردو شاعری کا تنقیدی جائزہ ہے۔
ایزی مکس

آج کون سا دن، ہفتہ، مہینہ ہے

بات سے بات نیز ہمارے بلاگ کون پڑھتا ہے؟
میں کچھ بور سی ہو کر کہتی ہوں تم لوگوں کے امتحانات کی وجہ سے کتنا کچھ لکھا نہیں جا رہا۔ جس پر دانت پیس کر میری بچی کہتی ہے امتحانات ہی کی وجہ سے تو کتنا کچھ لکھا جا سکتا ہے۔۔ جس پر میں اعتراض کرتے ہوئے کہتی ہوں یہ صحیح نہیں ہے تم ماں باپ کی تمہارے امتحانات کی فکر کو موضوع نہیں بنا سکتی۔ جس پر وہ آنکھیں گھما کر کہتی ہے وہ ایک تحریر ہی تو ہوگی اس کو پرسنل کیوں لینا۔ جس میں یقینا میری تقریروں کا مضحکہ اڑانے کی کوشش ہے اور تحریروں کا بھی۔ کیونکہ کچھ ہی عرصہ پہلے میں نے وہ نظم لکھی تھی جس کا عنوان تھا ا چائلڈز پلے۔جس کو پڑھ کر میرے بچوں نے کہا یہ بالکل فیٗر نہیں ہے۔ جس پر میں نے کہا یہ شاعری ہے بھائی۔۔ اور شاعری اور ڈائری کو پرسنل نہیں لینا چاہیے۔۔ Continue reading “بات سے بات نیز ہمارے بلاگ کون پڑھتا ہے؟” →
بصیرہ عنبرین۔۔ یہ سچ مچ تم ہو یار بہت زیادہ خوشی ہوئی تم کو یہاں پر دیکھ کر۔ اور میں…
رافعہ خان آج بھی اتنا اچھا لکھ رہی ہیں جیسا کہ شروعات میں لکھ رہی تھیں۔ ماشاءاللہ
یہ کتاب بہت اچھی ہے۔رافعہ کی پہلی کتاب کی طرح۔کیا مصنفہ کا اصل نام رافعہ وحید یے۔
'A blessing cannot be saved.' Aptly put. Jo buray waqt kay liye jama' karay ga, uss par bura waqt aaye…
"ابھی ویسے ایسے لگ رہا ہے کسی نے جلدی میں انقلاب کا ڈبہ کھولتے ہوئے اسے فرش پرگرا دیا ہے"كمال…
میجیکل!!!!کم الفاظ میں اتنا خوبصورت لکھنا، بہت کم لوگوں کے پاس صلاحیت ہوتی ہےلکھتی رہئیے :)
ماشاءاللہ کافی اچھا لکھ لیتی ہو آپ۔ آپ جس طرز کا لکھتی ہو بہت خوب اور عمدہ لکھتی ہو لیکن…
سوائے اس کے کچھ اور نہیں کہا جا سکتا کہ "بہترین"۔۔۔ اور "بہت ہی عمدہ"۔۔۔
بہت خوب۔۔۔ آپکی پچھلی تحریر بھی کُچھ طویل ہونے کے باوجود پڑھ کر مزہ آیا اور یہی حال اس مرتبہ…
محترمہ رافعہآپ کا بلاگ بہت سنجیدگی سے پڑھا جاتا ہے، اور آپ کی تحریر کا انتظار بھی رہتا ہے-بہت شکریہ