شکست کا شمار

اس برس سے پہلے کا برس

بھر اس سے پہلے
یا اس کے بعد
یہ سارے سال
تاریخیں، دن، گھڑیاں، ثانیے
نرم روی سے مجھے شمار کرتے گزر رہے ہیں
اور میں انکو گن رہی ہوں
مگر میں پہلے تھک جاؤں گی
۔
 
__________

سچ ادھورا ہے ابھی

رافعہ خان

 
Views: 0

Author: رافعہ خان

لکھنے کا مفهوم ہے زنده رہنا۔ لفظ میرے لیے سانس لیتے ہیں۔

1 thought on “شکست کا شمار

  1. اچھا خیال ہے۔آج اتفاقاً اپکی نظموں پر نظر پڑ گئی اور یہ ہمیں اچھی لگی تو سوچا تعریف کرتے چلیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *